واشنگٹن: انسانی حقوقصدر ٹرمپ نے جنوری کو غلامی اور انسانی بیوپار کی روک تھام کا قومی مہینہ قرار دیا ہے۔ عالمگیر اندازے کے مطابق انسانی بیوپار کے متاثرین میں بڑوں اور بچوں سمیت قریباً 24.9 ملین لوگ شامل ہیں۔ انسانی خریدوفروخت میں ملوث عناصر اپنے متاثرین کو زندگی، آزادی اور خوشی کی جستجو کے اپنے ناقابل انتقال حق سے کام لینے کی اہلیت سے محروم کر دیتے ہیں۔ یہ ہمارے ملک کے بنیادی اصولوں کی توہین ہے۔اس برس ”انسانی بیوپار